جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 مصر سے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں ہوگا، کھانا ،پانی ، ادویات میں رکاوٹ نہیں بنیں گے ، اسرائیل کی امریکہ کو یقین دہانی ، ساتھ شرط لگا دی کہ امداد صرف جنوبی غزہ جائے گی ۔ حماس کے ہاتھوں میں نہ پہنچے ، یرغمالیوں کی رہائی تک اسرائیل سے تمام سپلائز بند،...
اے آروائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 ترک فضائیہ کے کمانڈر کا وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ ، جنرل ضیاء کمال کی ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات، دو طرفہ تعاون ، ڈرونز اور جدید آلات کی مشترکہ پیدوار میں تعاون کے فروغ پر اتفاق، ایئر چیف نے کہا ترک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں کو تقویت دینے کا...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 کچھ بھی ہو جائے انتخابات کرنا ہوں گے ،جمہوریت، آئین ، الیکشن کو ایک شخص کی واپسی کیلئے روکا گیا ۔امید ہے ریاست کے پورے زور کے بعد استقبال بڑا ہوگا، اورالیکشن کی تاریخ کا اعلان بھی ہوگا۔ 90 دن سے زائد کی کڑوی گولی تب کھا سکتے ہیں جب الیکشن کمیشن تاریخ کا...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 امریکی صدر جوبائیڈن نے اسپتال پر حملہ کر کے تقریبا 500فلسطینیوں کی  جان لینے سے اسرائیل کو کلین چٹ دے دی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سامنے بیٹھ کر اسرائیلی حملے کو حملہ نہیں بلکہ دھماکا کہا، پھر کہا انہیں لگتا ہے کہ دھماکا اسرائیل نے نہیں فریق مخالف نے...
دنیانیوز6 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیانیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری، نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی، ابھی اسٹیٹس کیا ہے ؟کیا درخواست گزار مفرور ہیں ؟ چیف جسٹس ، وکیل نوازشریف نے کہا جی ابھی درخواست گزار کااسٹیٹس مفرور کا ہے...
اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن ، اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 10دن کی بچی بھی شہید، اس معصوم کا کیا قصور تھا ، شہید کی والدہ کا سوال۔ صحافی کا خاندان بھی اسرائیلی درندگی کا شکار ، بیوی اور بچوں کی لاشیں دیکھ کر صحافی خود پر قابو نہ رکھ سکا۔ پیاروں کو کفن...