by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 غزہ میں کشیدگی مشرق وسطی سمیت دنیا کا امن تباہ کر سکتی ہے ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وارننگ دے دی ، سعودی ولی عہد سے جاپانی وزیراعظم فومیو کشیداکاٹیلیفونک رابطہ ، غزہ میں فوجی کارروائی روکنے پر اتفاق، ترک صدر نے کہا جنگ میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 چیئرمن پی ٹی ائی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا عدالت کا لاء افسروں کے تاخیر سے آنے پر اظہار برہمی جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیے سب کو نواز شریف کی پڑی ہے اس عدالت کی...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 نوازشریف سعودی عرب میں چند روز قیام کے بعد دبئی پہنچ گئے ۔ سابق وزیر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کے گھر پر قیام کریں گے ۔ نوازشریف 21اکتوبر کی سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے ۔ وفاقی دارالحکومت سے لاہور روانہ ہوں گے ۔ نوازشریف مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 20ہزاراہلکاروں سےجلسہ تو ہو جائے گا، ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتےجا سکتے ، پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کے وار، کہا سلیکشن بہت ہوچکی اب الیکشن ہونا چاہیے ، کہاں لکھا ہے کہ ایک شخص کی سلیکشن کے لیے الیکشن روکےجائیں۔الیکشن کمیشن کو چاہیے انتخابات کی...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 غزہ کے اسپتالوں میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن کیے جا رہے ہیں ، ان لوگوں کی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں جن میں جینےکی امید ہے باقیوں کومرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ،غزہ سے ڈاکٹر مدحت عباس کی جیونیوز سے گفتگو، کہا اسپتالوں کے صحن میں ، آپریشن رومز میں ایمرجنسی رومز...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو 24اکتوبر کو گرفتارکرنےسے روک دیا، قائد ن لیگ کی حفاظتی ضمانت منظور، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری معطل، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے ۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے کہا...