by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 18دن باقی ، سرفراز بگٹی کہتے ہیں جو جانا چاہتا ہے 31اکتوبر تک چلا جائے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں یہ پالیسی صرف افغان باشندوں کے لیے نہیں ہے غیر قانونی طور پر مقیم...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف، ہماری فورسز ملک اور شہریوں کے دفاع میں ناکام ہوئیں، ہفتے کو حماس کے حملے سے ہم سنبھل نہیں پائے حماس کی جانب سے یرغمال افراد کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔اسرائیلی آرمی چیف خبرنمبر2 ملک...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ اعزاز کی بات ہے اس ملک کا گولڈن ویزا ملا جسے اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں ، شاداب ، افتخار اور متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزا مل چکا ہے ۔ نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے باعث ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ نہیں...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 مجاہدین نے دشمنوں کو حیران کردیا، اسرائیلی جنرلز ہمارے قبضے میں ہیں ، ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ دشمن کے سینکڑوں فوجی بھی ہمارے پاس ہیں ، اسرائیل مجاہدین کا سامنا نہیں کر سکتا، اس لیے معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے ۔ غزہ میں حالات خراب،...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ لہو لہو ، ہر آنکھ اشکبار ، ہر دل غمگین ،بمباری میں بچ جانے والے بچے کی ہنسی مظلوم فلسطینیوں کے بلند حوصلوں کی عکاس ، بچے کے ساتھ کھیلتے فلسطینی صحافی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، اسپتال میں زخمی بیٹا، زخمی والد کی ہمت...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 فلسطین پر اسرائیل کا ظلم انتہا کو پہنچ گیا ، غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد1570ہو گئی ۔ بچوں اور خواتین سمیت 7ہزار سے زائد زخمی ، غزہ میں نہتے لوگوں پر 4ہزار ٹن بارود برسا دیا گیا۔ اسرائیل نے امدادی کارکنوں کو بھی نہ بخشا۔...