عراق  ،شادی کی تقریب میں آتشزدگی ، 113 افراد جاں بحق

عراق ،شادی کی تقریب میں آتشزدگی ، 113 افراد جاں بحق

بغداد (ای پی آئی ) عراق کے صوبے نینوا میں ایک شادی کی تقریب میں آتش بازی سے سے آگ لگ گئی ، قیامت صغریٰ برپا ، ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع عرب میڈیا کے مطابق عراقی شہر الحمدانیہ میں شادی تقریب...
جنگلات اراضی کیس ،پرویز الہٰی کیخلاف تحقیقات دوبارہ شروع

جنگلات اراضی کیس ،پرویز الہٰی کیخلاف تحقیقات دوبارہ شروع

لاہور (ای پی آئی ) نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھول دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسلام آباد سمیت 15 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے 25 ستمبر تک پرویز الہٰی سمیت 14 افراد کی منقولہ اور غیر...
خیبر ،سکیورٹی فورسز کاآپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر ،سکیورٹی فورسز کاآپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر (ای پی آئی ) سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔...
لال حویلی کیس ، لاہور ہائیکورٹ کاحکم کی خلاف ورزی پر اظہار برہمی

لال حویلی کیس ، لاہور ہائیکورٹ کاحکم کی خلاف ورزی پر اظہار برہمی

راولپنڈی(ای پی آئی )وقف متروکہ املاک کی جانب سے لال حویلی کو سیل اور رجسٹری منسوخ کرنے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت برہم جواب طلب کرلیا سماعت ملتوی ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لال حویلی سیل اور رجسٹری...
شیخ رشید کو بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کو بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پرلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت ، عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ،شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اٹک(ای پی آئی )سائفر کیس کی اٹک جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی سماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر...