سپریم کورٹ ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

سپریم کورٹ ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر اہم اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے اجلاس میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی دعوت دی ہے۔ ذرائع کا...
مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں، پرویز الٰہی

مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں، پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی انھوں نے کہا کہ آج کی مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔ دونوں بھائیوں نے آئی...
قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی ،سپریم کورٹ کا قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم

قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی ،سپریم کورٹ کا قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے اہل تمام افراد کی رہائی یقینی بنانے کا حکم۔ وزیراعظم اور وزرائے اعلی پروبیشن پر رہائی کے قوانین کا فعال ہونا...
نواز شریف کا استقبال ،کارکنان کو مینارپاکستان پہنچنے کی ہدایت

نواز شریف کا استقبال ،کارکنان کو مینارپاکستان پہنچنے کی ہدایت

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کے استقبالی پلان میں تبدیلی کر دی گئی ،کارکنان کو ایئرپورٹ کی بجائے مینار پاکستان جمع ہونے کی ہدایت ۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے قیادت نے فیصلہ کیا ہے...
پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نےوزارتِ خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی ہے ۔ آئی ایم ایف کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے...
اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

کراچی(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس( اے این ایف) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 256 کلو منشیات برآمد کرلی ۔ اے این ایف حکام کے مطابق ماڑی پور کراچی میں گودام پر چھاپے کے دوران 187 کلو گرام کیٹامائن...