by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف نےارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ سے پردہ ہٹا دیا، انہوں نے کہا کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، نگران وزیر اعظم اور سیٹ اپ بارے تمام جماعتوں سے مشاورت کرونگا،...
by عابد علی | اگست 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصادف کے رہنماؤں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت دیگر کارکنوں کی جانب سے نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نےرہا کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ...
by عابد علی | اگست 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پرسماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر...
by عابد علی | اگست 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ امید ہے صدر مملکت جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔...
by عابد علی | اگست 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نےبارہ کہو بائی پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے طعنہ دیا جاتا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے، فلاں ہے، ان باتوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو...
by عابد علی | اگست 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان میں شیدید بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی ہے ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لورالائی میں3 ،پنجگور، ژوب اور نصیر آباد میں 2 ،2 افراد ہلاک...