by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی کے بعد پیش آنے والے سانحہ 9 مئی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے، اس حوالے سامنے آنے والی نئی تصاویر میں ملزمان کو عسکری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سامنے آنے والی بیشتر تصاویر زیر حراست ملزمان...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں کرکے الیکشن کرائے جائیں۔ کراچی کی مردم شماری دوبارہ ہونی چاہئے، کراچی کی گنتی میں صرف 70لاکھ کا اضافہ کیا گیا، کراچی کی آبادی کو ٹھیک...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت (ای پی آئی) نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اپنی 14 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4 سینیئر وزیر،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔ تمام 14 ارکان کو رات گئے...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنی پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اور...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے الیکشن کمیشن نے تفصیلات شائع کردی ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 مرکزی عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج جمع کرادیئے گئے ہیں ، جس کے بعد...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہمی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، وکیل...