by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
لاہور (ای پی آئی ) دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے کے ساتھ ساتھ دنیا میں ٹیکنالوجی کے استعمال اور ایجادات میں اضافہ سامنے آرہا ہے جس سے گھنٹوں کا کام اب منٹو ں میں کرنا ممکن ہو گیاہے۔ اسی طرح ٹی وی پر خبریں پڑھنے یا پروگرام کرنے کا کام بھی اب انسانوں کے...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
خانپور (ای پی آئی ) مضر صحت کھانا کھانے سے مدرسے کے 37 بچے بے ہو ش ہو گئے ، اہل محلہ نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ مسلم آباد بھرڑے میں 37 بچے زہریلا کھانا کھانے پر بے ہوش ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ بچوں کو رات کا مضر صحت کھانا دیا گیا، کھانے میں کوئی...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کوتھانہ سول لائن فیصل آباد میں درج مقدمے میں تفتیش کے لئے جے آئی ٹی نے 21 جولائی کو طلب کر لیا۔ تھانہ سول لائن فیصل آباد کے 2 اہلکار چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک پہنچے اور ان کو طلبی کا نوٹس...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں عدلیہ سے ڈی آر اوز اور آراوز کی تعیناتی کی درخواست کے خطور رجسٹرار ہائی کورٹس کو ارسال کئے گئے تھے ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رجسٹرار ہائیکورٹس نے تاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ۔ ،الیکشن کمیشن...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاچہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے سردار عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب...