دریائے ستلج ،پانی کی سطح میں اضافہ حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ،کئی دیہات متاثر

دریائے ستلج ،پانی کی سطح میں اضافہ حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ،کئی دیہات متاثر

بہاولنگر (ای پی آئی )دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کے باعث ہیڈسلیمانکی، لالہ امرسنگ اور بھونڈی کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ اور کئی دیہات متاثر ۔ ہیڈ سلیمانکی سےپانی کا گزرنے والا ریلہ عارف والا کی حدود میں داخل ہوگیا، بلاڑی قصوریہ اراضی دلاور...
محتسب پنجاب کی مداخلت،18افراد کو سرکاری ملازمتیں فراہم کر دی گئیں

محتسب پنجاب کی مداخلت،18افراد کو سرکاری ملازمتیں فراہم کر دی گئیں

لاہور( ای پی آئی) محتسب پنجاب کی جانب سے صوبائی محکموںکو 18 درخواست گزار افراد کو پنجاب سول سرونٹس رولز مجریہ 1974 کے قاعدہ 17 اے کے تحت سرکاری ملازمتیں فراہم کر نے کی ہدایت پر ملازمتیں فراہم کر دی گئیں ہیں جس سے ان کے قانونی حق کی حفاظت ممکن ہوئی ہے۔ اس حوالے سے...
دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید

دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید

لاہور(ای پی آئی) ایک ارب ڈالر کا قرضہ ایک سال ضائع کرنے کے بعد آئی ایم ایف سے لینا کمال نہیں زوال ہے ،حکومت کو احساس نہیں کہ غریب فاقہ کشی پر مجبور ہے، ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق و زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ،...
شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ، ٹیسٹ وکٹوں کی سینچری مکمل

شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ، ٹیسٹ وکٹوں کی سینچری مکمل

گال (ای پی آئی )سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئےٹیسٹ میچز میں وکٹوں کی سینچری مکمل کر لی ، گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور...
قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن میں نوجوان بائبل اور تورات نذر آتش کرنے سے دستبردار

قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن میں نوجوان بائبل اور تورات نذر آتش کرنے سے دستبردار

اسٹاک ہوم(ای پی آئی ) سویڈن کی عدالتوں کی جانب سے مقدس کتابوں کے نسخے جلانے کی اجازت کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر دنیا بھر سمیت سویڈن میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور...
بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری سے...