شکارپور ،دیرینہ دشمنی پر مسلح  افراد کی فائرنگ،4افراد جاں بحق

شکارپور ،دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ،4افراد جاں بحق

شکارپور(ای پی آئی )سندھ کے ضلع شکارپور کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کا تبادلہ 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ جاں بحق افراد کی...
مسلم لیگ ن کے امیدوار سمیع اللہ خان کی کامیابی کے خلاف درخواست خارج

مسلم لیگ ن کے امیدوار سمیع اللہ خان کی کامیابی کے خلاف درخواست خارج

لاہور(ای پی آئی ) الیکشن ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ پی پی 145 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سمیع اللہ خان کے خلاف انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کی درخواست خارج کر نے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی کی جانب سے الیکشن ٹربیونل میں...
راولپنڈی : ایف بی آر ٹیم کانان کسٹم سگریٹس کے خلاف آپریشن ،ملزمان کا جان لیوا حملہ ،اہلکار زخمی ،مقدمہ درج

راولپنڈی : ایف بی آر ٹیم کانان کسٹم سگریٹس کے خلاف آپریشن ،ملزمان کا جان لیوا حملہ ،اہلکار زخمی ،مقدمہ درج

راولپنڈی (ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم کا راولپنڈی میں نان کسٹم سگریٹس فروخت کرنے والے افراد کے خلاف آپریشن ،نان کسٹم سگریٹس ضبط کرنے پر مسلح ملزمان کا حملہ ایک اہلکار زخمی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شجاعت علی خان...
ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

جیکب باد (ای پی آئی )صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکہ کے نتیجے میںجعفر ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے، علاقے کو گھیرے میں لے...
آئی این ایس سی پاکستان کے سائنسی تاج کا گوہر ہے، احسن اقبال

آئی این ایس سی پاکستان کے سائنسی تاج کا گوہر ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام آج 50 ویں بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج (آئی این ایس سی) برائے طبیعیات اور عصری تقاضے کا افتتاح نیشنل سینٹر برائے طبیعیات (این سی پی) میں ہوا۔ یاد رہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 1976 سے اس کالج کا...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟؟؟، پڑھیئے

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم ترین خبریں کونسی ہیں؟؟؟، پڑھیئے

1 ٹرمپ نے روس کو جی 8 سے باہر نکالنے کو غلطی قرار دیدیاکینیڈا میں جاری جی سیون اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ روس کو جی 8 سے باہر کرنا غلطی تھی اور اگر چین بھی جی7 میں شامل ہوجائے تو برا نہیں لگے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس جی سیون ممالک کے فورم...