شہدا کی یادگاروں کو جلانے والوں کا احترام نہیں کریں گے،مریم نواز

شہدا کی یادگاروں کو جلانے والوں کا احترام نہیں کریں گے،مریم نواز

باغ (ای پی آئی) نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والی جماعت کرچی کرچی ہو گئی، بنکر میں چھپ کر بیٹھنے والے کو عوام نشان عبرت بنا دیں گے، خالص کشمیری ہیں کوئی سیاسی نعرہ نہیں، آج ہم کشمیر کی وادی میں کھڑے ہیں، کشمیر کے ہر گھر میں شہدا موجود ہیں ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن...
9 مئی واقعات،پی ٹی آئی ملوث ہے،رانا نذیر احمد

9 مئی واقعات،پی ٹی آئی ملوث ہے،رانا نذیر احمد

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رانا نذیر احمد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہے ، انھوں نے کہا کہ ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے وطن عزیز پاکستان صہیونی طاقتوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے، 2018...
خواتین کی حفظان صحت کو ترجیح دینا سماجی معاشی ترقی کےلئے اہم قرار

خواتین کی حفظان صحت کو ترجیح دینا سماجی معاشی ترقی کےلئے اہم قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ، یونیسف نے سینٹکس پروڈکٹس کے اشتراک سے ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔...
سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی شخصیت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس محمد رضا قریشی آفاق احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرینگے۔درخواست میں وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن، شیخ رشید، سراج الحق اور ایک سیاسی...
سپریم کورٹ : آڈیو لیک انکوائری کمیشن کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ : آڈیو لیک انکوائری کمیشن کیخلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے خلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض کیا ہے، ججز کے خلاف وفاق نے تحریری درخواست دی ہے۔ حکم...
معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، : چیف جسٹس

معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، : چیف جسٹس

اسلام آباد(ای پی آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق کیس...