by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | دنیا
بیت المقدس (ای پی آئی) حماس کی جانب سے آپریشن ’طوفان الاقصیٰ‘ کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ، گزشتہ روز حماس کی جانب سے اچانک شروع ہونیوالے الاقصی آپریشن میں 7 ہزار راکٹ فائر کرنے کا دعوی کیا گیا ، جس...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | تازہ ترین, دنیا
افغانستان (ای پی آئی )افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اس حوالے سے وزارت آفات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ہو گئی ہیں۔ وزارت آفات کا کہنا ہے کہ زلزلے...
by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | دنیا, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت وزارت تجارت نےپاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی ہے ۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی...
by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | تازہ ترین, دنیا
نیویارک(ای پی آئی )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کمی کا رجحان جاریساڑھے پانچ فیصد تک گر چکی ۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ خام تیل کی قیمت میں کمی...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | دنیا, پاکستان
مکوآنہ (ای پی آئی)عالمی بنک کی جانب سے ایک سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ جاری سروے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 24 کروڑ 40 لاکھ تک بچے سکول سے باہر ہیں جبکہ پاکستان میں 6 سے 16 برس تک کے 2...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | دنیا, صحت
لندن(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق الفاظ سیکھنے کی صلاحیت اور علمی مہارت، دونوں میں کمی کے حامل بچے عام طور پر زیادہ نیند لیتے ہیں۔ جو بچے نیند کے دوران معلومات کو زیادہ مستحکم کرنے میں موثر ہوتے ہیں وہ کم سوتے ہیں جبکہ الفاظ سیکھنے کی...