اسلام آباد ہائیکورٹ :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات بحال ،میڈیا ٹاک پرپابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات بحال ،میڈیا ٹاک پرپابندی عائد

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت،عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر تے ہوئے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام...
صحافی  نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

صحافی نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ میں مقیم احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی ہے. احمد نورانی کی والدہ کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی تو ایڈوکیٹ ایمان مزاری احمد نورانی کی والدہ اور ہمشیرہ کے ہمراہ عدالت کے...
اسلام آباد میں یکجہتی فلسطین کانفرنس،شاہدخاقان،علی محمد خان ودیگرکاخطاب

اسلام آباد میں یکجہتی فلسطین کانفرنس،شاہدخاقان،علی محمد خان ودیگرکاخطاب

اسلام آباد (ای پی آئی ) فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بھرپور اور مؤثر یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر برائے پارلیمانی...
عمران خان کی ریاست مدینہ  کی نیت پر کوئی شک نہیں،مولانا طارق جمیل

عمران خان کی ریاست مدینہ کی نیت پر کوئی شک نہیں،مولانا طارق جمیل

فیصل آباد (ای پی آئی ) معروف تجزیہ نگار اور صحافی ارشاد بھٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریاست مدینہ کی نیت پر کوئی شک نہیں وہ ایک سچا ، ،دیانتدار اور مومن آدمی ہے انھوں نے کہا کہ رہاست مدینہ کوئی بلڈنگ تو ہے نہیں...
سویلین ٹرائل کیس ؛ مارشل لا اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سویلین ٹرائل کیس ؛ مارشل لا اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کے فیصلے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریری معروضات عدالت میں جمع کرا دی گئیں ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل جاری...
سویلین ٹرائل کیس ؛ مارشل لا اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل

ملٹری ٹرائل کیس : قانون میں ملٹری کورٹ نہیں، کورٹ مارشل کا لفظ استعمال ہوا ہے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، درخواست گزار بشریٰ قمر کے وکیل عابد زبیری جاری، عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین...