پاکستان کی جوابی کارروائی، بھارت نے نقصانات کا اعتراف کرلیا

پاکستان کی جوابی کارروائی، بھارت نے نقصانات کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے جواب پر بھارت نے بھاری نقصان کا اعتراف کر لیا ، بھارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے جوابی کارروائی میں اودھم پور، بھوج، پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ میں فضائیہ کے اڈوں پر نقصان پہنچایاہے ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرنل...
پاکستان کے ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“  نے بھارتی سندور کو تندور بنا دیا،30 بھارتی فوجی تنصیبات تباہ

پاکستان کے ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“ نے بھارتی سندور کو تندور بنا دیا،30 بھارتی فوجی تنصیبات تباہ

اسلام آباد (ای پی آئی )بھارت کی جانب سے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر حملے اور ڈرون حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“ کا آغاز کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے، جس میں اس...
بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی

بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی

راولا کوٹ (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر کے کئی علاقوں جارحیت ، لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھارت کیجانب سے کی گئی شیلنگ میں 4 افراد زخمی، پاک فوج کامنہ توڑ جواب بھارت کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ کردی۔ آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں ہجیرہ میں...
بھارتی انگریزی اخبار نے اپنی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ،شدید تنقید

بھارتی انگریزی اخبار نے اپنی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ،شدید تنقید

راولپنڈی (ای پی آئی ) بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی میں بھارت کو پہنچنے والے بھاری نقصان کی خبر لگانے پر دباؤ بھارتی انگریزی اخبار ’دی ہندو‘ کو خبر ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی ۔ ابتدائی طور پر دی ہندو نے خبر شائع کی کہ پاک فضائیہ نے...
پاکستان اور بھارت کے درمیان پچھلے 26 سالوں میں کیا کیاہوا ،  تاریخی انکشافات

پاکستان اور بھارت کے درمیان پچھلے 26 سالوں میں کیا کیاہوا ، تاریخی انکشافات

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان اور بھارت روایتی حریف کے طور پر جانے جاتے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ مقبوضہ کشمیر ہے ۔اور شائد اسی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تین باقاعدہ جنگیں ہو چکی ہیں، جبکہ کشمیر کی متنازع سرحد، لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر وقفے وقفے سے...
بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فضائیہ نے بھارتی.ِ سندور.. کو صفت ماتم میں تبدیل کر دیا  5 بھارتی طیارے مارگرائے

بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فضائیہ نے بھارتی.ِ سندور.. کو صفت ماتم میں تبدیل کر دیا 5 بھارتی طیارے مارگرائے

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی نے مودی سرکار سمیت بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ کے رافیل طیاروں کے ساتھ نام نہاد سندور آپریشن کو مٹی میں ملا کر بھارت میں صف ماتم بچا دی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...