by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی رکن سینئر وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے احتجاجاً استعفی دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | اسکینڈل, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان ریلویز میں کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا ، مالی بے ضابطگیوں، غبن اور کرپشن کے سنگین انکشافات سامنے آ ئے ہیں ۔ سامنے آنے والی آڈٹ رپورٹس اور دستیاب دستاویزات کے مطابق ادارے میں 30.75 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں،...
by عابد علی | اپریل 19, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے لئے 2مئی 2025کوہونے والا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس ملتوی کردیا گیا جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ، پشاورہائی کورٹ، بلوچستان ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میںفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت ۔وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے جواب الجواب میں دلائل مکمل ہوگئے، آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل دلائل دیں گے،سماعت 28 اپریل تک ملتوی ۔ تفصیل کے...
by عابد علی | اپریل 17, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت ،وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل جاری عدالت کا کل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیل کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے...
by عابد علی | اپریل 17, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9مئی مقدمات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ، وکیل لطیف کھوسہ نے 4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ہوئی، دوران...