وائٹ کالر کرائم  سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ،چیف جسٹس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج

وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ،چیف جسٹس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔ تفصیل کے مطابق اربوں روپے کے ٹیکس فراد کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمار رفیق کی جانب سے درخواست ضمانت بعد از گرفتای پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز...
جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو بلا جواز قرار دیدیا

جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو بلا جواز قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی) آمدن سے زائد اثاثے اور آڈیو لیکس شکایات پر جوڈیشل کونسل کی جانب سے جج جسٹس مظاہرنقوی کو جاری شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرانے کےلئے آخری مہلت کے بعد جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ۔ جسٹس مظاہر نقوی کی...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت آج ہو گی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کریگا، تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن...
الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 91  کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 91 کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوہاٹ کے حلقہ پی کے 91 کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے...
تاحیت نا اہلی کیس ،منتخب قانون سازی پر انحصار کریں گے ڈکٹیٹر کی نہیں،چیف جسٹس

تاحیت نا اہلی کیس ،منتخب قانون سازی پر انحصار کریں گے ڈکٹیٹر کی نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میںتاحیات نا اہلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت 4 جنوری تک ملتوی کر دی گئی،عدالت کی جانب سے 4 جنوری کو سماعت مکمل کرکے فیصلہ دینے کا عندیہ تفصیل کے مطابق تاحیات نا اہلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست پر...
وائٹ کالر کرائم  سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ،چیف جسٹس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاپتہ افراد کیس ،اس مسئلے کو سیاسی نہ بنایا جائے،ہم سب کو ذمہ داری قبول کرنا ہو گی ،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی لاپتا افراد، جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس کی سماعت ،عدالت نے سماعی کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق جبری گمشدگیوں کے خلاف اعتزاز احسن و دیگر کی...