شوگر کارٹلز کیس :اپیلٹ ٹربیونل کا کمپٹیشن کمیشن  کو90 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

شوگر کارٹلز کیس :اپیلٹ ٹربیونل کا کمپٹیشن کمیشن کو90 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )اپیلٹ ٹربیونل نے شوگر کارٹل پر 44 ارب روپے جرمانے کا کیس دوبارہ مسابقتی کمیشن کوبھجوا دیا۔ 90 روز میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم ، کمپٹیشن کمیشن کا چیئرپرسن جوڈیشل کارروائی میں کاسٹنگ ووٹ استعمال نہیں کر سکتا۔2021 میں شوگر ملز پر کارٹل بنانے اور...
آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے،صدر مملکت

آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات۔سدر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے، پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ انھوں نے...
بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی بند کرے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، انھوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ روز کے خطاب پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی بیانات...
پاکستان نے بھارت کیخلاف اپنی افواج کی مکمل طاقت ابھی تک استعمال ہی نہیں کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے بھارت کیخلاف اپنی افواج کی مکمل طاقت ابھی تک استعمال ہی نہیں کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے، 6 اور 7 مئی کی شب کی فضائی جنگ پوری دنیا نے دیکھی، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت...
حکومت دل بڑا کرے اور اپوزیشن کے ساتھ اختلافات کو طے کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

حکومت دل بڑا کرے اور اپوزیشن کے ساتھ اختلافات کو طے کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت جاری سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا نےاظہار خیال کرتے ہوئے ملک کی سلامتی اور دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کیلئے دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی پرزور تجویز دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا پیٹ کاٹ...
بھارتی ہائی کمیشن اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی ہائی کمیشن اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دینے اور ملک چھوڑنے کا حکم دینے پر پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی...