by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | سندھ
سکھر( ای پی آئی )میئر سکھر اور ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ کا دریائے سندھ کا دورہ ،مختلف بیروجوں کا معائنہ حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی ۔ دورہ کے دوران بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محکمہ آبپاشی سندھ کے...
by عابد علی | ستمبر 2, 2025 | تازہ ترین, سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی) پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا جس پر لواحقین نے احتجاج کیا ہے. نوشہروکے تعلقہ مورو کے نواحی گائوں بچل بگھیو کے رہائشی نوجوان ساجد بگھیو کو مورو پولیس اہلکاروں نے اسنیپ چیکنگ کے نام رشوت طلب...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | سندھ
نواب شاہ (ای پی آئی )دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سرکاری افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں .تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد عبدالصمد نظامانی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان/ایپکس کمیٹی کے تحت قائم ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ خوف و دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا بد نام زمانہ خطرناک ڈاکو غلام فرید ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو غلام فرید قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس کی...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | سندھ
میرپورماتھیلو( ای پی آئی ) کچے کے علاقوں میں سیلاب کے باعث کچے کے ڈاکوؤں نے پکے علاقوں کا رخ کر لیا ہے جس پر گھوٹکی پولیس کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کر دیا گیا ہے ، پولیس نے کچے کے جرائم پیشہ عناصر کے پکے علاقوں میں منتقل ہونے پر عوام کو سخت تنبیہ کی گئی ہے کہ پکے...
by عابد علی | اگست 29, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ سہیل احمد راجپوت (تمغہ امتیاز) کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر محتسب سندھ، حیدرآباد سید محمد سجاد حیدر کا پریٹ آباد ہسپتال حیدرآباد کا تفصیلی دورہ ۔ دورے کے دوران ریجنل ڈائریکٹر نے میڈیکل او پی ڈی،امراض اسکن ، چیسٹ ،امراض جگر,...