by عابد علی | اگست 17, 2024 | سندھ
کشمور (ای پی آئی) کشمور اور اس کے گرد و نواح میں جمعے سے جاری کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش نے لوگوں کا جینا اجیرن کر دیا۔ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی حسب روایت بجلی غائب ہو گئی۔ بارش کے باعث باز نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کی وجہ سے کئی کچے مکان زمین بوس ہو گئے۔ دوسری...
by عابد علی | اگست 16, 2024 | تازہ ترین, سندھ
خیرپور( ای پی آئی) خیرپور کے مغوی نوجوان جمیل رند کے ورثا سے ڈاکوؤں نے دو کروڑ تاوان مانگ لیا ڈاکوؤں نے مغوی جمیل رند کو زنجیروں میں باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو ورثا کو بھیج دی ویڈیو میں مغوی جمیل والدین کو جلد سے جلد دو کروڑ روپے تاوان کی رقم ڈاکوؤں کو...
by عابد علی | اگست 16, 2024 | سندھ
پڈعیدن (ای پی آئی) صوبہ سندھ کے شہر پڈعیدن میں کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد کوقتل کردیا گیا، پڈعیدن کے قریب کچے کے علاقے دین خلیفو میں مسجد کا پیش امام 25 سالہ حافظ مشتاق اور شادی شدہ خاتون 28 سالہ مسمات نصرت کلہوڑو گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق...
by عابد علی | اگست 16, 2024 | سندھ
حیدرآباد( ای پی آئی نیوز) حیدرآباد کے علاقہ نسیم نگر تھانے فیز 3 کی حدود سے کینیڈین نژاد پاکستانی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا داؤد رند ولد مصری خان ایک ماہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان آیا تھا۔ حیدرآباد میں لواحقین نے کینیڈین ایمبیسی سے رابطہ کرکے اغوا کے شک کا...
by عابد علی | اگست 16, 2024 | تازہ ترین, سندھ
نواب شاہ (ای پی آئی نیوز) دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے، نقل مکانی شروع ہوگئی. تازہ اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ۔دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں سیلابی پانی نے 15 سے زائد دیہاتوں داخل مکینوں نے اپنی مدد آپ...
by عابد علی | اگست 14, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے شہروں کندہ کوٹ بڈانی غوث پور بخشاپور کرم پور اور گڈو میں یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ میں ڈپٹی کمشنر امیر فضل اویسی، اے ایس پی عتیق...