by عابد علی | مارچ 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا، غریب...
by عابد علی | مارچ 23, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی)پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کیلئے سینئر قانون دان اظہر صدیق نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ الیکشن ملتوی کرنے کا 22 مارچ کا فیصلہ آئین اور قانون کے خلاف اور توہین عدالت ہے، آئین کے مطابق الیکشن کمیشن نے صاف...
by عابد علی | مارچ 20, 2023 | خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز
ایبٹ آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے صوبہ خیرب پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں راکٹ سے حملے میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں. ایبٹ آباد کے ڈی پی او کے مطابق پیر کی شام پی ٹی آئی کے رہنما عاطف منصف خاں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ...
by عابد علی | مارچ 20, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسلام آباد کے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس(آئی ایس آئی) نے اغوا کیا تھا۔ ایک ویب سائیٹ پاکستان 24پرشائع خبر کے مطابق جنرل باجوہ نے صحافی شاہد...
by عابد علی | مارچ 20, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے واقعہ کے بارے میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دوصحافیوں صدیق جان اور حسن ایوب خان کے درمیان لفظی گولہ باری ہے۔ اس کااختتام کہاں ہوگایہ کوئی نہیں جانتا۔ یاد رہے کہ صدیق جان کی جوڈیشل...
by عابد علی | مارچ 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی)پولیس نے تحریک انصاف کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ پی ٹی آئی کے 2 سابق وفاقی وزرا غلام سرور خان، علی امین گنڈا پور کے علاوہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی سمیت 12 نامزد رہنماؤں اور 200 نامعلوم...