by عابد علی | جنوری 14, 2023 | خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز
پشاور(ای پی آئی ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی بھی تحلیل کردیں گے. اپنے خطاب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ پوری کابینہ اور اراکین گورننگ باڈی کو مبارک باد دیتا ہوں، ہارجیت الیکشن کا حصہ ہوتا ہے ہمیں مل کر کام کرنا...
by عابد علی | جنوری 14, 2023 | پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیراعلی کی تجویزپرصوبائی اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے، وزارت قانون پنجاب نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کا بوٹیفیکیشن جاری کردیا باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی وزیر اعلی کی ایڈوائس ہر تحلیل ہوگئی ہے پنجاب اسمبلی کی...
by عابد علی | جنوری 14, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے صحافی سلیم صافی کی جانب سے دائر مقدمہ میں ایف آئی اے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اپنے وکیل کے توسط سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں قاسم سوری نے موقف اپنایا ہے کہ نجی چینل کے صحافی...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے فرنزاک آڈٹ سے متعلق سندھ ہای کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے وکیل نے کہا کہ سندھ ہای کورٹ نے غیر...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو مدینہ منورہ واقعہ کے بعد در ج کیے گئے توہین مذہب مقدمے میں بری کردیا گیا۔ گزشتہ سال اپریل کے مہینے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ساتھ مسجد نبویۖ پر حاضری...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | میرا شہر, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ پورس کاہاتھی ثابت ہواصرف بڑھکیں مارسکتاہے ،عمران خان نے پی ڈی ایم کوچاروں شانے چیت کردیا۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں...