سپریم کورٹ :شبلی فراز اور عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لی گئیں

سپریم کورٹ :شبلی فراز اور عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لی گئیں

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور عمر ایوب کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نےدائر اپیلیں واپس لے لیں۔ دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدالت...
لاہور ہائیکورٹ: اقلیتوں سے کوٹے پر ججز تقرری کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ: اقلیتوں سے کوٹے پر ججز تقرری کی درخواست مسترد

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نےاقلیتوں سے کوٹے پر ججز تقرری کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے اقلیتی کمیونٹی سے ججز لینے کے لیے پانچ فیصد کوٹے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ججوں کی تقرری میں میرٹ...
سندھ پولیس اور رینجرز نے جدید ٹیکنالاجی کی مدد سے ڈاکو زیر کر لئے

سندھ پولیس اور رینجرز نے جدید ٹیکنالاجی کی مدد سے ڈاکو زیر کر لئے

شکارپور(رپورٹ حاکم نصیرانی)صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں آج امن، ریاستی عمل داری اور قانون کی بالادستی کا دن قرار پایا۔ گھڑی تیغو آپریشن کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر شکارپور میں ایک تاریخی تقریب منعقد ہوئی، جہاں72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر قانون کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا۔ یہ...
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں، درخواستیں جمع

پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں، درخواستیں جمع

پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں،محمداکرم عابد پارلیمانی ڈائری اسلام آباد: پاکستانی پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں کے لئے بلاآخر درخواستیں جمع کروادی گئیں۔ ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں مختلف شعبوں کے تجزیہ نگاروں...
ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف علیمہ خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف علیمہ خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ۔عدالت نے ایف آئی اے سے انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین...
سندھ ہائیکورٹ: سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پرجواب طلب

سندھ ہائیکورٹ: سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پرجواب طلب

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں احکامات کے باوجود سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے پر سندھ حکومت ودیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سیشن عدالتوں کے...