by عابد علی | نومبر 8, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کے پہلے اجلاس میں کیا ہوا؟ کن دس ججوں کو این آر او ملا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر چیف جسٹس کا رویہ کیا تھا؟ سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال سے تفصیلات...
by عابد علی | نومبر 8, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے حکم کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے ایوانِ صدر نے ملزم حسن علی خان لغاری کی اپیل مسترد کر دی اور وفاقی محتسب کا حکم جس میں دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا کو برقرار رکھا۔ شکایت کنندہ سید گلبدن شاہد نے فوسپا میں شکایت درج کرواتے ہوئے...
by عابد علی | نومبر 8, 2024 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان کے آئین کے تحفظ کیلئے اپوزیشن کی جماعتوں کی جانب سے شروع کی گئی تحریک تحفظ آئین پاکستان” چھ ماہ میں ہی دم توڑ گئی۔ اپوزیشن کی پانچ جماعتوں پاکستان تحریک انصاف، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی، سنی اتحاد کونسل،بلوچستان نیشنل...
by عابد علی | نومبر 8, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد، 7 نومبر، 2024: چیئرمین PAEC ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے IAEA کے ورلڈ فیوژن انرجی گروپ (WFEG) کے افتتاحی وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کی۔ یہ میٹنگ اٹلی کے شہر روم میں ہوئی۔ انہوں نے تقریب میں پاکستان کا قومی بیان پیش کیا اور اس بات پر روشنی ڈالی...
by عابد علی | نومبر 7, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
ٹرمپ کی کامیابی پر پاکستان سے سرپرائز، آئندہ ہفتے عمران خان کی ایک اور مقدمے میں سزا کا امکان، سابق وزیراعظم کو کس جرم میں سزا ہوگی؟ تفصیلات...
by عابد علی | نومبر 7, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
14ویں پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا اجلاس 19 سے 21 نومبر 2024 تک اسلام آباد میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس اجلاس کے پہلے مشاورتی اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر ازم نذیر تارڑ نے کی۔ اس سال کے اجلاس کا مقصد پاکستان اور یورپی...