by عابد علی | مئی 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیراعظم کی اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت،وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی کے فروغ، آئی ٹی برآمدات بڑھانے اور سٹارٹ اپس کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے آئی ٹی پارکس کا قیام خوش آئند ہے، وزیراعظم نے...
by عابد علی | مئی 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 حکومت کا بجٹ میں سخت معاشی پالیسیاں جاری رکھنے کا فیصلہ، حکومت نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی مشاورت سے تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزارت خزانہ آئی ایم...
by عابد علی | مئی 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا ہے اور ون چائنہ اُصول کی پاسداری اور پختہ یقین رکھتا ہے ۔ہ پاکستان چین کے ترقیاتی عمل میں مزید شامل ہونے کی امید رکھتا ہے، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو مشرق اور چین کی طرف دیکھنے کا کہا،...
by عابد علی | مئی 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی۔ پی آئی اے کی تباہی میں سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے، پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی، اب گنجائش نہیں کہ 100،100 ارب روپے پی آئی اے کو...
by عابد علی | مئی 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 حکومت کا کرغزستان کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان،کہا یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کردیا جائے گا۔ گزشتہ روز میں آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شریک تھا اور اس دوران میں نے کرغزستان میں ہمارے...
by عابد علی | مئی 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ہ پڑھائی جس میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔...