by عابد علی | اپریل 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون ملاقات ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی...
by عابد علی | اپریل 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 نئے آئی جی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن کے 22 روز بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نےنوٹیفیکشن جاری ہونےکے 22 دن بعد عہدے کا چارج سنبھالا، ان کی بطور آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔ ڈی پی او سرگودھا کامران...
by عابد علی | اپریل 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وفاقی کابینہ نے ایران کیساتھ مختلف ایم او یو پر دستخط کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ایرانی صدر کے دورہ کے دوران پاکستان اور ایران نے ورک فورس اور فلم و سنیما میں تعاون کیلئے ایم او یوز پر دستخط کا فیصلہ کیا...
by عابد علی | اپریل 22, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، 2017 کے بعد کسی ایرانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے وفاقی...
by عابد علی | اپریل 15, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی) ڈاکوؤں نے ایک بار پھر مزدا ڈرائیور کو اغوا کر کے آئی جی سندہ کو سلامی پیش کر دی۔ پولیس سویلین ادارا ہے اس کے پاس جنگی ہتھیار نہیں ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ ۔ ڈاکوؤں کے پاس جدید ہتھیار ہیں جو پولیس کے پاس نہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ جرائم پیشہ افراد کو موقع...
by عابد علی | اپریل 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور 26ویں چیف جسٹس آف پاکستان اپنی آدھی مدت گزار لی ۔ ریٹائرمنٹ میں 196 دن باقی رہ گئے، 17ستمبر2023 کو منصب سنبھالنے والے فاضل چیف جسٹس 25اکتوبر 2024کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انکے...