چولستان ڈیزرٹ ریلی، کھیلوں کے مقابلے ، کبڈی میچ میں بہاولپور نے فیصل آباد کو شکست دیدی

چولستان ڈیزرٹ ریلی، کھیلوں کے مقابلے ، کبڈی میچ میں بہاولپور نے فیصل آباد کو شکست دیدی

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر روایتی کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ کلچرل سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی ہدایت کے مطابق دلوش سٹیڈیم چولستان میں ضلع کونسل بہاول پور اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مختلف کھیلوں کے...
19ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پرکلچرل نائٹ کا اہتمام

19ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پرکلچرل نائٹ کا اہتمام

خیرپورٹامیوالی(ای پی آئی )19ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش سٹیڈیم چولستان قلعہ ڈیراور کے مقام پر کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرکمشنر بہاول پورڈویژن ڈاکٹر احتشام انور، میاں محمد عثمان عباسی، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی حمیرا اکرام،جی ایم آپریشن ٹی ڈی...
پی ایس ایل 9 : آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل 9 : آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9 ) میں آج 2 اہم میچ کھیلے جائیں گے ۔اس سلسلہ میں پہلا میچ دوپہر 2 بجے ملتان اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے...
جماعت اسلامی کی قادیانی ضمانت فیصلہ کے خلاف نظرثانی میں فریق بننے کی درخواست دائر

جماعت اسلامی کی قادیانی ضمانت فیصلہ کے خلاف نظرثانی میں فریق بننے کی درخواست دائر

اسلام آباد (ای پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے سپریم کورٹ میں پورے ملک شدید تشویش کا باعث بننے والے قادیانی مبارک احمد ثانی کے فیصلہ کے خلاف فریق بننے کی درخواست دائر کردی، درخواست جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینئر وکیل شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی ھے.،...
خون کے آخری قطرے تک قوم کے مینڈیٹ کی حفاظت کریں گے، شوکت بسرا کی پریس کانفرنس

خون کے آخری قطرے تک قوم کے مینڈیٹ کی حفاظت کریں گے، شوکت بسرا کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسٰی کے روکنے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پریس کانفرنس کرنے پہنچ گئے۔شوکت بسرا کو چیف جسٹس پاکستان نے عدالت میں پیش آنے والے واقعے پر بات کرنے سے روکا تھا . نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس...
میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح ،عدالت عظمیٰ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح ،عدالت عظمیٰ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایک فوجداری مقدمہ کے فیصلے پر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا...