by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 جے یو آئی (ف) کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلیے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان،جے یو آئی (ف) کے رہنما غفور حیدری نے کہا اسرائیل معصوم شہریوں کو طاقت کے بل بوتے پر شہید کررہا ہے، امریکا اور مغربی قوتوں نے تمام حدیں پار کردیں۔مولانا فضل الرحمان سمیت ہمارے...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) تمباکونوشی کے خاتمے کےحوالے سے موثر آواز اٹھانے والی غیرسرکاری تنظیم کرومیٹک کے زیراہتمام منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز کانفرنس کے شرکاء نے حکومت سے نکوٹین پائوچز، ای سگریٹ اور شیشہ جیسی ماڈرن تمباکو مصنوعات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 اٹک آئل ریفائنری مکمل بند ہونے کا خدشہ،ریفائنری نے 2 پروسیسنگ پلانٹس بند کر دئیے گئے ہیں۔ بروقت اقدامات نہ کرنے پر ریفائنری مکمل بند کردیں گے، اوگرا اس حوالے سے قوانین پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہا ہے، اٹک ریفائنری لمیٹڈ نےنگران وزیرتوانائی اوراوگرا کو خطوط بھی...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی، رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی۔ فنانسنگ کی رقم میں 10 کروڑ ڈالر پالیسی قرض ہے اور اس...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت قاضی...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان غیر شرعی نکاح کے خلاف دائر درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست قابل سماعت قرار دیدی ،فریقین کو نوٹسز...