by عابد علی | نومبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کی جانب سے درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے بینچ بھی تشکیل دے دیا ۔ جسٹس...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،۔درجنوں دکانیں خاکستر ہو گئیںجس کی زد میں آکر درجنوں دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ حفاظتی اقدامات کے تحت اطراف کی عمارتوں کی بجلی معطل کرکے امدادی...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے خلاف 9 مئی کے 10 مقدمات کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت، عدالت نے سابق وزیر داخلہ کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک...
by عابد علی | نومبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ہے ۔ نگراں وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ، وزیرِ دفاع اوروزیر انسانی حقوق سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو بھی 29 نومبر کو...
by عابد علی | نومبر 24, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 غزہ میں 48دن بعد 4روزہ جنگ بندی ، حماس نے 13یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ 12تھائی شہری بھی ریڈ کراس کے حوالے ، اب اسرائیل بدلے میں 39فلسطینی رہا کرے گا۔ 4روز میں 50یرغمالی رہائی پائیں گے۔ اسرائیل میں فلسطینی 150رہا کیے جائیں گے۔ اسرائیلی فوج کی فلسطینی خاندانوں کو شمالی...