دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

1 پاکستان کو غیر مستحکم کرنےو الوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے ، دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں ، سہولت کاروں کے خلاف ریاست کارروائی کرے گی ، ذاتی مقاصد کے لیے مایوسی پیداکرنے والے عناصر کی کوششوں کو عوام کی حمایت سے شکست دی جائے گی ۔ پاک فوج...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 تھرکول منصوبہ نوازشریف کا نہیں بےنظیر کا تھا، پی پی نے نوازشریف کا بیان مسترد کردیا، سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا نوازشریف نے حقیقت پر مبنی بیان نہیں دیا، 1993میں بے نظیر کی حکومت میں تھرکول اتھارٹی بنائی گئی ۔ کوئلے سے چلنے والے 3پاور پلانٹس کا افتتاح...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

1 چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس، انتخابات کے انعقاد کے لیے تیاریوں پر اظہار اطمینان ، الیکشن مٹیریل کی تیاری مکمل ہو گئی ، بیلٹ پیپر ز کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں حلقہ بندیوں کی فہرست 30 نومبر کو شائع ہو گی ۔ ریٹرننگ...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 آصف زرداری نے اہم انکشافات کر دئیے، بتایا عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کے لیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی ۔ عمران حکومت مائنس زرداری چاہتی تھی ۔ مجھے ملک سے باہر جانے کو کہا ، کہا گیا باقی پیپلز پارٹی 6وزارتوں کے بدلے مل کر الیکشن لڑے ۔ آصف...
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عدالت کی جانب سے ضمانت ملنے پر رہا ہوتے ہوئے اسلام آباد سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد چارسدہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اسد قیصر کو...
الیکشن کمیشن اور صدر نے 8 فروری کی تاریخ دیکر خود کو آئینی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

الیکشن کمیشن اور صدر نے 8 فروری کی تاریخ دیکر خود کو آئینی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں فیصلے میں اپنا اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے جاری اضافی نوٹ 41 صفحات پر مشتمل ہے۔ نوٹ میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد عام...