بنوں ،تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ضمانت خارج ہوتے ہی گرفتار

بنوں ،تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ضمانت خارج ہوتے ہی گرفتار

بنوں(ای پی آئی )نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی ضمانت...
اسلام آباد ہائیکور ٹ میں نوازشریف کی پیشی، رجسٹرار آفس نے سرکلر جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکور ٹ میں نوازشریف کی پیشی، رجسٹرار آفس نے سرکلر جاری کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاکیخلاف اپیلوں کی سماعت کل ہو گی ، اس موقع پرسیکیورٹی کے حوالے سے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے ، جاری سرکلر...
سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔ دائر کی گئی درخواست میں ضمانت بعداز گرفتاری کی استدعا کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ اسلام آباد...
92 نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے کاروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی نوٹس غیر قانونی قرار دینے اور کونسل کی کاروائی ختم کرنے کی استدعا درخواست میں اپنے خلاف مہم کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ کہتے ہوئے کہا ٹیکس حکام کی جانب سے اثاثوں پر کبھی کوئی نوٹس...
حکومتی اپیل کی سماعت: راسخ الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو نوٹس جاری،سماعت ملتوی

حکومتی اپیل کی سماعت: راسخ الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو نوٹس جاری،سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے راسخ الٰہی کی ضمانت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کی سماعت ، عدالت نے راسخ الہٰی سمیت دیگر تمام ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیےعدالت نے تمام ملزمان...
سپریم کورٹ  کا بیوی کو حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

سپریم کورٹ کا بیوی کو حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کا بیوی کو حق مہر کی رقم 6 سال تک ادا نہ کرنے اور عدالت میں کیس چلانے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم ،حق مہر کی رقم بھی ایک ماہ میں ادا کر کے دستاویزات جمع کروانے کی ہدایت ۔ تفصیل کے مطابق بھلوال کے شہری کی جانب سے...