جیونیوز12 بجےکی ہیڈ لائنز

جیونیوز12 بجےکی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 سابق خاتون اول بشری بی بی کا چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کااظہارکر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ میں مقرر کرنےکی استدعا، وکیل نے کہا کہ ہمارے جتنے بھی کیسز آپ کے پاس مقرر ہوئے ان میں ایک ہی طرح کے فیصلے آ رہے...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 معیشت میں بہتری ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ہنڈر انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، ہنڈرڈ انڈیکس نے 57ہزار کی سطح عبور کر لی ۔ روپے کی قدر میں بھی بہتری، انٹر بنک میں ڈالر ایک روپیہ 14پیسے سستا،...
میں صرف راولپنڈی کی سیاست کرتا ہوں ، پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا۔شیخ رشید

میں صرف راولپنڈی کی سیاست کرتا ہوں ، پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا۔شیخ رشید

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔ انھوںنے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہارتا ہے، اس...
خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر افسران کونوٹسز جاری

خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر افسران کونوٹسز جاری

پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کو مانسہرہ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار پر پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی سی مانسہرہ کو نوٹسز جاری کردیے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن اور جلسوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف درج مقدمات کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نےگرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر مریم اورنگزیب اور...
سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد واصل جہنم

سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد واصل جہنم

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ بڈھ بیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 4 دہشت گرد واصل جہنم کر دیئے گئے جن کی شناخت کمانڈر سمیع اللہ عرف شینائے، سلمان احمد، عمران محمد اور حضرت...