by عابد علی | نومبر 8, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کے خدشات پر صدر کا نگران وزیراعظم کو خط. لکھا سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا اور رائے کا اظہار کرنا جمہوریت کی روح ہے تمام سیاسی جماعتوں اور رہنماں کو الیکشن میں حصہ لینے اور عوام کو انہیں منتخب کرنے کا حق ہے نگران حکومت کے...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو خط ، بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کا کہا ، صدر مملکت عارف علوی نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی ،اربوں روپوں کے فراڈ میں ملوث سی ڈی اے افسران سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک زمین کی دوبار ادائیگی اور سی ڈی اے میں زمین متاثرین کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) اشتعال انگیز ٹوئٹ کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز ٹویٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاۃ کی درخواست ضمانت پر محفوظ...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 پاکستان کا طالبان پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سہولت کاری کا الزام، غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان ، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی ، افغان حکوم نے کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی نہیں کی ،...