by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 پی ٹی آئی دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز سے پروپیگنڈے کا انکشاف، انہی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے 9مئی کو کارکنوں اور عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی ۔ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 ضمانت کی منسوخی پر پی ٹی ائی کے سابق ایم این اے سلیم الرحمن احاطہ عدالت سے گرفتار ریمانڈ کے لیے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مراد سعید شبلی فراز عمر ایوب علی امین گنڈاپور حماد اظہر سمیت کئی رہنماں کے دائمی...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی حوالگی اور راہداری ریمانڈ کی درخواست عدالت نے مستر کر دی ، تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے دائر درخواست پر سینئر سول جج راولپنڈی غلام اکبر نے سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 پی ٹی آئی دور کا بڑا سکینڈل منظر عام پر سرکاری سوشل میڈیا ٹیمز کی ریاست مخالف استعمال کا انکشاف چیئرمین پی ٹی آئی کا جعلی امیج گھڑنے کے لیے سرکاری وسائل سے فنڈنگ کی گئیں مخالفین کی کردار کشی ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی رہی ریاست مخالف بیانیہ...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سپریم آف پاکستان میں گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئےدرخواست دائر کردی۔ سینئر قانون دان کی جانب سےدائر درخواست میں وفاقی، صوبائی حکومتوں، چاروں آئی جیز پولیس، لاپتہ افراد کمیشن کو فریق...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد چیئرمین پیی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مدعی مقدمہ یوسف نسیم کھوکھر اور ریاست...