by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو عدالت طلب کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف تو ہین عدالت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو قتل کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا محمود جان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے پولیس کی استدعا پر...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو انٹی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل کی...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے کے مطابق ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی بحالی پر سماعت کے دوران نیب کو...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
خبرنمبر1 حماس کی قید سے رہائی پانے والی معمر خاتون کی گفتگو، اسرائیلی خاتون حماس کے اچھے برتائوکی گرویدہ ،قید سے نکلتے ہوئے حماس کے کارکن سے مصافحہ کیا ، سلامتی کی دعا دی، اسرائیلی صحافی نے واپسی پر سوال کیا کہ ہاتھ کیوں ملایا؟دشمن کی سلامتی کی دعا کیوں کی؟ خاتون نے...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
خبرنمبر1 العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطل نہیں کی ، صرف کیس عدالت کو ریفر کیا ہے ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی وضاحت، کہتے ہیں بزدار دور میں نوازشریف کی درخواست سنے بغیر مسترد کی گئی ، شق 401کے تحت کیس عدالت ریفر کیا ہے ، اب فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ضمانت...