by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں 11 ججز کو 36 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے کی منظوری کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا درخواست گزار پر متاثرہ فریق ہونے کا اعتراض ختم...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )فراڈ کیس میں گرفتار پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، انھوں نے کہا کہ شدید تنقید...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر دائر توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی ، آئی جی اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر اور...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )چکن پاکس کے مریضوں میں اضافہ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں تعداد بڑھنے لگی ۔ دائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کے مطابق خیبر میں چکن پاکس کے 11 اور چترال میں 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں، چکن...