by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی اور قانونی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ آئندہ 3 روز عدالتوں میں پیش ہوں...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے نیا اسلحہ لائسنس بنانے، تجدید سے متعلقہ فیسوں میں 2ہزار فیصد تک اضافہ کر دیا۔ پنجاب آرمز رولز 2023کے تحت نگران کابینہ نے شیڈول ون میں تبدیلی کی منظوری دیدی،نیا ذاتی اسلحہ لائسنس بنوانے کی فیس 10ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار روپے کردی گئی،...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کی اچھی صحت کا صاف اور صحت مند خوراک سے گہرا تعلق ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ عوام کا حق ہے کہ انہیں یہ معلوم ہو کہ ان کو فراہم کردہ خوراک میں کیا اجزا شامل کیے گئے ہیں تاکہ وہ بہتر...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) لاہور میں ڈینگی پھر پھیلنے لگا، مختلف مقامات سے 367 لاروا برآمد ہوئے جنہیں تلف کر دیا گیا۔ لاہور میں لاروا کی بڑی تعداد 24 گھنٹوں میں برآمد ہوئی، لاہور کے دس ٹآونز میں 30 ہزار سے زائد مقامات پر ڈینگی کے ہاٹ سپاٹ موجود ہیں۔ مختلف ہسپتالوں میں...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, سندھ
نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز) سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ نا ہوسکا۔ سکھر کے قریب سو سےزائد مسلح ڈاکوں نے پورے گاوں پر دھاوا،بول دیا۔ پورے گاوں کو لوٹ لیا اور مزاہمت پر دو افرادکو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جاتے ہوے خواتین. اور ایک بچے کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔ سندھ...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر بڑی پیش رفت یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ریموٹ آڈٹ میں کلیئر قرار ۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا ہے۔پی آئی اے کا ایاسا نے...