by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اربوں روپے کا سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواستوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کے خلاف درج دہشتگردی مقدمات کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت 22اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات کی عدالت میں اسد عمر اپنے وکلاء کے...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں زیر حراست رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پاؤ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )بجلی بلز میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویز پر سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویزدیدی گئی ہے، ارساکی گئی سمری کی منظوری کے بعد ٹی وی اور ریڈیو فیس مجموعی طور...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کےصوبائی دارالحکومت پشاورکے علاقے میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہل کار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے ناکا بندی کررکھی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر 4 اہل کار زخمی ہو گئے،...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) خیبر پختونخواہ کے علاقہ خیبر کے باڑہ بازار میں واقع پولیس سٹیشن کے نزدیک دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ...