by عابد علی | جولائی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دیئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں قرض آ چکا ہے ،یہ پاکستان کے ریزرو میں اضافہ ہواہے ، اس جمعہ کو دس بلین سے کم تھے ، 9.6 بلین کے قریب تھے، وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ، ہر جمعہ کو...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لا افسروں کی تبدیلی کیخلاف کیس میں تمام ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیئے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ کیس نگران حکومتوں کے اختیارات کا ہے ، سپریم کورٹ کافیصلہ قانون طے کرے گا، دیگر صوبوں کو سننا ضروری ہے ۔ تفصیلات کے...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی ) ٹرائل کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کوچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ، درخواست میں 8جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خواجہ...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ایم پی اے علی عباس نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شیخوپورہ سے سابق ایم پی اے علی عباس نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں درج 8 مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل آباد، راولپنڈی اور میانوالی کے 2،2مقدمات میں...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لندن(ای پی آئی ) دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں...