کوئٹہ ؛  فائرنگ سےوفاقی وزیر کا محافظ اور لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ؛ فائرنگ سےوفاقی وزیر کا محافظ اور لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(ای پی آئی )کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسرار ترین کے اسٹاف کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ سے وفاقی وزیر کا محافظ اور ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پشین سٹاپ کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
جھنگ ،عظمیٰ خان کے خلاف اراضی جعلسازی کا مقدمہ درج

جھنگ ،عظمیٰ خان کے خلاف اراضی جعلسازی کا مقدمہ درج

جھنگ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں عمران خان کی بہن عظمیٰ...
سولر پینل اوور انوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر پینل اوور انوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

کراچی(ای پی آئی )ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اوور انوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سولر پینل امپورٹرز کے آڈٹ کے دوران درآمدی سطح پر 69 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی اوور انوائسنگ...
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی  کی طرح مجھے بھی ضمانت دی جائے،پرویز الٰہی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی طرح مجھے بھی ضمانت دی جائے،پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی جانب سے جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو منگل کو طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امجد...
کراچی ،ریلی نکالنے پر ایم کیو ایم لندن  کے خلاف مقدمہ درج

کراچی ،ریلی نکالنے پر ایم کیو ایم لندن کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (ای پی آئی ) کراچی کے ضلع کورنگی میںایم کیو ایم لندن کی جانب سے ریلی نکالنے پر زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ہنگامہ آرائی اور بلوے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمے میں 39 افراد کو نامزد اور 40 سے 50 صورت شناس نامعلوم افراد کو نامزدکیا گیا۔ پولیس...
نواز شریف نے وزیر اعظم کو مولانا فضل الرحمان کومنانے کا ٹاسک سونپ دیا

نواز شریف نے وزیر اعظم کو مولانا فضل الرحمان کومنانے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل ا لرحمن کی جانب سے دبئی میں میٹنگ کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کو منانے کا ٹاسک دے...