تختہ الٹنے کے بعد سابق شامی صدر بشارالاسد کے فرار کی داستان

تختہ الٹنے کے بعد سابق شامی صدر بشارالاسد کے فرار کی داستان

شام کے سابق صدربشارالاسد کا اقتدار ختم ہونے کی بعد ایران کی مشرق وسطیٰ میں پوزیشن مزید کمزور ہو گئی ہے اور اسرائیل اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اس حوالے سے تفصیلات اور اہم حقائق سامنے آگئے ہیں لیکن پہلے آپ کو بتاتے ہیں بشارالاسد کے شام سے فرار ہونے کی داستان کہ...
میڈیا  ہاؤسز میں4 سو ارب روپے کی تقسیم کا انکشاف ؟

میڈیا ہاؤسز میں4 سو ارب روپے کی تقسیم کا انکشاف ؟

اسلام آباد(ای پی آئی )قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی ذیلی قائمہ کمیٹی کا سید امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ، حکومت کو میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ 37 ہزار 500 کی ادائیگی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی سفارش کردی،میڈیا ورکرز اور ذرائع ابلاغ کے واجبات...
اکتوبر: پندرہ نئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستیں کمیشن کے پاس جمع کرائی گئیں

اکتوبر: پندرہ نئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستیں کمیشن کے پاس جمع کرائی گئیں

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں کام کرنے والے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے اکتوبر میں 15افراد ٹریس کرلئے ان پندرہ افراد میں سے 14 افراد اپنے گھرواپس پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک شخص کسی مقدمہ میں گرفتاری...
پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر  3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پولیس اہلکاروں کے کھانے پر 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد خرچ

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک احتجاج کا معاملہ ،وفاقی دارلحکومت کی پولیس 3 دن میں 1 کروڑ 82 لاکھ 70 ہزار کا پلاؤ چٹ کر گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے کھانے کی مد میں بل ادا کئے گئے ہیں جس کے مطابق 3 دن میں ڈیوٹی پر مامور...
300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر کا خدشہ،پی پی آئی بی کا تیزی لانے کا مطالبہ

300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر کا خدشہ،پی پی آئی بی کا تیزی لانے کا مطالبہ

کراچی (ای پی آئی )کے الیکٹرک کی جانب سے 300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر پر پی پی آئی بی نے کے الیکٹرک سے فزیبلٹی و دیگر اسٹڈیز میں تیزی لانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔، پی پی آئی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تھر کول فائرڈ پراجیکٹ کی فزیبلٹی، بجلی کے انخلا...