by عابد علی | ستمبر 3, 2026 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد) باکستان پیپلز پارٹی نے نئے صوبوں کے معاملے کو مردہ گھوڑا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانیہ قومی سیاست میں اہم بڑی پیش رفت ہے، اثرات آنے والے دنوں میں ملکی سیاسی منظرنامے پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی آغا رفیع...
by عابد علی | اگست 29, 2026 | بلاگ
دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں آئے دن کے اتار چڑھاؤ اور ماحول کو آلودگی سے بچانے کی بڑھتی ہوئی فکر نے نقل و حمل کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ کارخانوں اور سڑکوں پر اب دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی جگہ بیٹری سے چلنے والی جدید گاڑیاں لے رہی ہیں۔ اس بڑے عالمی بدلاؤ...
by عابد علی | اگست 28, 2026 | بلاگ
پارلیمنٹ ۔سیاست کے رنگ، بارش کے سنگ۔ پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد وزیراعظم کے دفاع کے لئے حکومت اپوزیشن ایک پیج پر پارلیمنٹ ہاوس کی فضا بدل گئی پارلیمنٹ میں سیاست کے رنگ، بارش کے سنگ! حکومت اپوزیشن میں خوشگوار ماحول، خواجہ محمد آصف سینیٹر مولانا عطاالرحمن کی ملاقات،...
by عابد علی | اگست 25, 2026 | بلاگ
کیسے پتہ عمران خان فٹ نہیں ؟پارلیمینٹ ضلعی کونسل بن چکی ۔پارلیمانی ڈائری۔ محمداکرم عابد پیپلزپارٹی کے ہاتھی کے دانت۔مجوزہ نئے صوبے مسترد پارلیمینٹ میں حیران کن طورپر قومی معاملات سے توجہ ہٹ کر رہ گئی۔غیر ضروری معاملات میں قومی وسائل کا ضیاع ہورہا ہے،عمران خان کی صحت...
by عابد علی | اگست 24, 2026 | بلاگ
۔ پارلیمانی ڈائری ۔محمداکرم عابد کپتا ن کا اسمبلیوں سے نکلنے کا ایجنڈا بلڈوز ۔۔۔۔ پارلیمینٹ میں آئین سے متصادم حالیہ امتیازی قانون پر تقاریر رکوانے کاکھیل شروع۔ سازبازمیں سب شامل۔کورم توڑنا سوچا سمجھا منصوبہ ۔ قانون پر بات نہ ہو سب ایک پیج پر۔عمران خان کا اسمبلیوں سے...
by عابد علی | اگست 23, 2026 | بلاگ
جب کسی قوم کے چھوٹے کارخانے اور بڑی مینوفیکچرنگ ملیں ایک ساتھ سانس لینے لگیں، تو معیشت کی نبض خود بخود تیز ہو جاتی ہے۔ معاشی میدان میں اصل طاقت کا اندازہ کاغذ ی دعووں سے نہیں بلکہ فیکٹری کے فرش پر چلتی مشینوں کے شور سے ہوتا ہے۔ سال 2026 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران چینی...