کشمور؛بدامنی تھم نہ سکی، معصوم بچہ اغوا

کشمور؛بدامنی تھم نہ سکی، معصوم بچہ اغوا

کشمور(ای پی‌آئی)‌صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں بدامنی کی آگ بجھ نہ سکی تھانہ گڈو کی حدود سے معصوم بچے محمد علی پٹھان کو اغوا کر لیا گیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع شہر کشمورمیں ایک بار پھر میں بدامنی کی آگ بھڑک اٹھی۔ گڈو تھانہ کی...
کشمور میں پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کاآغاز، برکت چٹھہ کے ملکیتی گھر، زمین پرچاچڑقابض ہوگئے

کشمور میں پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کاآغاز، برکت چٹھہ کے ملکیتی گھر، زمین پرچاچڑقابض ہوگئے

کشمور(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دہائیوں سے آباد پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کا آغازہوگیا۔ کشمور کے نواحی گوٹھ رحمت خان میں گھراورملکیتی زمین پر مقامی بااثر وڈیروں کی ایما پرچاچڑ برادری کے شرپسند عناصر نے قبضہ کرلیا ۔ مقامی پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی...
نواب شاہ ؛ شالیمارایکسپریس ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکراگئی

نواب شاہ ؛ شالیمارایکسپریس ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکراگئی

نواب شاہ (ای پی آئی)نوابشاہ ٹالپر پھاٹک پر ٹرین ریت سے بھرے ڈمپر سے ٹکراگئی۔ پھاٹک پر معمور ملازم نےجھنڈی لہرا کر شالیمار ٹرین روکنے کی کوشش کی جس پر ڈرائیور نے بریک لگا کر ٹرین روکنے کی کوشش کی لیکن تیز رفتار ٹرین کی ٹکر سے ٹرالر الٹ گیا ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرارہونے...
گھوٹکی: مغوی کی پرتشدد ویڈیوزجاری،عدم بازیابی کیخلاف ورثا کا دھرنا

گھوٹکی: مغوی کی پرتشدد ویڈیوزجاری،عدم بازیابی کیخلاف ورثا کا دھرنا

گھوٹکی(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں 25 روز قبل اغوا ہونےوالا مغوی ڈاکوؤں کی قید سے بازیاب نہ ہو سکا، ورثا نے تھانے کے سامنے دھرنا دیدیا۔ گھوٹکی کے تھانہ اے سیکشن کے سامنے مغوی خادم حسین کی بازیابی کے لیے مگسی برادری اور سیاسی سماجی افراد کی جانب سے احتجاجی...
پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اہم اجلاس

پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اہم اجلاس

راولپنڈی (ای پی آئی) چودھواں پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس وزارت دفاع، راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ وزارت دفاع کے اعلامیہ کے مطابق قائم مقام سیکرٹری دفاع،میجر جنرل عامر اشفاق کیانی نے پاکستانی وفد جبکہ مصری وفد کی قیادت آرمڈ فورسز آپریشنز اتھارٹی کے اسسٹنٹ...
کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلادی گئی

کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلادی گئی

کراچی( ای پی آئی) پاکستان ریلوے نے کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی. 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے راولپنڈی پہنچا کرے گی۔ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہےٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ...