پشاور ہائیکورٹ :صحافیوں کوپیکا ایکٹ کے تحت جار ی نوٹسز معطل

پشاور ہائیکورٹ :صحافیوں کوپیکا ایکٹ کے تحت جار ی نوٹسز معطل

پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت، عدالت نے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز معطل کردیے اور نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے جواب...
لاہور:کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم

لاہور:کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم

لاہور(ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور نےکبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کوسزائے موت،جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے قتل کیس کی سماعت کی،دوران سماعت پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں...
بانی ٹی آئی عمران خان کی  فیس بک پوسٹ پر جج ہمایوں دلاور خان کیخلاف درخواست خارج

بانی ٹی آئی عمران خان کی فیس بک پوسٹ پر جج ہمایوں دلاور خان کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کیجج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ...
پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3فیصد رہنے اور مہنگائی میں اضافے کا امکان

پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3فیصد رہنے اور مہنگائی میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی )ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کا امکان ا ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے اور مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو میں اضافہ ہوا۔رپورٹ میں اے ڈی...
امیربالاج قتل کیس، عدالت  نے ملزم گوگی بٹ کی ضمانت میں توسیع کر دی

امیربالاج قتل کیس، عدالت نے ملزم گوگی بٹ کی ضمانت میں توسیع کر دی

لاہور (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور نے امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں امیر بالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج...
پشاور، پی ٹی آئی کارکنان کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  علی امین گنڈاپور کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر آگئے

پشاور، پی ٹی آئی کارکنان کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر آگئے

پشاور(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی چیئرمین تحصیل متھرا کیخلاف سڑکوں پر آگئے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور وزیراعلیٰ پختونخوا اور...