by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 میانمار زلزلہ: ہلاکتیں 1000 سے متجاوز، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمین بوس،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تک تھی۔زلزلے میں متعدد رہائشی عمارتیں گر گئیں اور سیکڑوں افراد ملبے...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 3بجے 1 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کا بھی لوگ کہتے تھے بن رہا ہے، اب یہی صورتحال چولستان کینال پر کی جارہی ہے، ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے۔ اس وقت ملک میں سب سے اہم پانی کا معاملہ ہے، انڈس ریور سسٹم میں...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ امید ہے صدر مملکت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط کا مثبت جواب دیں گے۔ اگر وفاقی حکومت امن و امان کے مسئلے میں واقعی سنجیدہ ہے تو این ایف سی اجلاس جلد از جلد بلایا جائے کیونکہ امن و امان کا قیام صرف سنجیدہ...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پورنے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔علی امین گنڈاپور نے خط میں لکھا کہ 2018 میں سابقہ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا گیا، ضم اضلاع کے انضمام سے صوبے کی آبادی میں 57 لاکھ افراد کا...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال بدستور قابو سے باہر،مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ریونیو خسارہ سات سو پچیس ارب روپے تک پہنچ گیاریونیو ہدف میں 636 ارب روپےکی کمی بھی کام نہ آئی،رواں مالی سال کےپہلے 9 ماہ میں نظرثانی شدہ ہدف میں بھی 725 ارب روپےکا شارٹ فال ہوا،صرف مارچ...
by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی خوفناک آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر گیس پائپ لائن میں لگنے کے باعث پھیلی تاہم حتمی وجوہات جاننے...