دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان ٹی 20، شاہین، حارث ون ڈے سے ڈراپ،قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس لے لی گئی ہے، دورہ نیوزی لینڈ کے دوران سلمان علی آغا ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح مین 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کرانے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار,جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے رجسٹرار آفس کودرخواست پر عائد اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواست کو ڈائری نمبر لگانے کی ہدایت بھی کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پرطنز,اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہیں کروائی جاتیں جب کہ عمران خان کی ہفتہ وار 2 ملاقاتیں آئینی حق ہے...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

1 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے اقتصادی جائزہ کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف وفد کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دی، چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال بھی مذاکرات میں شریک...
ملٹری ٹرائل کیس؛  جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے،، جسٹس جمال خان مندوخیل

ملٹری ٹرائل کیس؛ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے،، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ، وکیل فیصل صدیقی کے دلائل مکمل ،سماعت ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ فوجی...