by عابد علی | اکتوبر 29, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں 2 سال قبل بانی پی ٹی آئی کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیل اور ان کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت ۔پنجاب حکومت کے وکیل نے بانی پی ٹی آئی کے خلاد درج مقدمات کی تعداد بتا دی ۔عدالت نے درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی تفصیل کے...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2025 | تازہ ترین, صحت
کراچی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع جامشورو ڈائریا کا مرض پھیل گیا،تحصیل تھانو بلا خان کی یو سی مول میں ڈائریا سے 9 افراد جاں بحق ،محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے 7 افراد کا تعلق گوٹھ فیض محمد برو سے ہے جبکہ 2 کا تعلق قریبی گاؤں سے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سب...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی (ای پی آئی )عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2025 جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے سال معاشی ترقی بڑھ کر 3.4 فیصد تک جانے کی پیش گوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 16لاکھ...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں ایس بی سی اے کی جانب سے مخدوش عمارتوں کو سربمہر کرنے سے متعلق متاثرہ عمارتوں کے مکینوں کی عمارتیں سیل کئے جانے کیخلاف درخواستوں کی سماعت۔عدالت نے ایس بی سی اے کی جانب سے مخدوش عمارتوں کو سر بمہر کرنے سے متعلق متاثرہ مکینوں کی...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںلاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے بعد اسی فیملی کے خلاف مقدمات درج کرنے کے کیس کی سماعت ، عدالت نے پولیس اہلکاروں کے اغوا، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...