دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی کو 38 سے 4 فیصد پر لانا حکومت کی بڑی کامیابی ہے، آئندہ وقت میں اشیا کی قیمتوں میں ٹھہراؤ آئے گا۔ ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایٹمی طاقت ملک کی چابیاں ایسے شخص کو دی گئیں جس نے کبھی...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 شیر افضل مروت کی تنقید کےبعد پارٹی قیادت سلمان اکرم راجا کےساتھ کھڑی ہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سلمان اکرم راجا پر تنقید کی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہےجبکہ...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پاکستانی کیوسٹ محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے طہٰ عشرت کو شکست دی۔ محمد آصف نے یہ مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر جیتا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو ان شاء اللہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔حکومتی اراکین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ٹوئٹ کیا ہے شاید اس لیے مذاکرات بند ہو جائیں، جب یہ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو صبح 7 بجے...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو خوش کردیا، بانی پی ٹی آئی مسکرا دیے۔اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے چہرے پر رانا ثنا اللہ کی وجہ سے نہ صرف مسکراہٹ آئی بلکہ انہوں نے اس سے لطف بھی اٹھایا۔ ہم بانی پی ٹی آئی کا پورا پیغام قوم تک پہنچاتے ہیں۔...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پی آئی اے کا ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، پہلی پرواز پیرس روانہ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسافروں کو الوداع کیا، پرواز پی کے 749 میں 323 مسافر سوار ہیں، پیرس کیلئے ہفتہ وار 2 براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ قبل ازیں وزیر ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام...