نوشہرو فیروز : معمولی تنازعہ پر مسلح افراد نے امام مسجد کو قتل کر دیا

نوشہرو فیروز : معمولی تنازعہ پر مسلح افراد نے امام مسجد کو قتل کر دیا

نوشہروفیروز (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں معمولی تنازعہ پر مسلح افراد نے امام مسجد کو قتل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق ضلع نوشہرو فیروز کے علاقہ مورو درس پولیس اسٹیشن کی حدود میں رات کے وقت تاج مسجد کے پیش امام معشوق علی کو کیبن کے سامان کے پیسے نہ دینے پر قتل...
علی امین گنڈا پور کے اسلحہ اٹھاکر نکلنے کے بیان پرحسن نثارکا سخت موقف سامنے آگیا

علی امین گنڈا پور کے اسلحہ اٹھاکر نکلنے کے بیان پرحسن نثارکا سخت موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر کالم نگار حسن نثار نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ہتھیار اٹھاکر نکلنے کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے ،نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے علی امین گنڈا پور کے بیان کی تائید کرتے ہوئے سخت موقف اپنایااور کہاکہ اس ملک کی بھاری ترین...
سندھ میں کرپشن ،مافیاز کا نظام متوازی حکومت بن چکا، نئے انکشافات سامنے آگئے

سندھ میں کرپشن ،مافیاز کا نظام متوازی حکومت بن چکا، نئے انکشافات سامنے آگئے

کراچی(ای پی آئی ) صوبہ سندھ میں زمینوں پر قبضوں سرکاری اداروں میں کرپشن اور کراچی میں پانی مافیا کے حوالے سے ایک سسٹم سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرپشن و مافیاکے سسٹم نے نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ کے نظام حکومت میں اپنے گہرے پنجے گاڑھے ہوئے...
بنگلہ دیشی حسینہ اوربشارالاسد کی فرار کہانی میں یکسانیت

بنگلہ دیشی حسینہ اوربشارالاسد کی فرار کہانی میں یکسانیت

فرار سے قبل کیسے دونوں نے ڈٹ جانے، لڑ جانے ، حکومت کوکوئی خطرہ نہ ہونے کے دعوے کئے؟ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور سابق شامی صدر سے ملکی اقتدار چھن جانے کے بعد دونوں عالمی رہنماؤں کے ملک سے فرار کی کہانی دلچسپ بھی ہے اور ان میں کئی پہلوؤں سے یکسانیت بھی...
ایکسپریس نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چار اہم خبریں

ایکسپریس نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چار اہم خبریں

1 وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے چور کہا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے۔میں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا کہ مجھے عمران خان نے چور کہا، اگر میں نے اس ملک کو لوٹا تو اللہ تعالیٰ مجھے نیست و نابود کردینا اور الزام...
جیو نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل سات اہم خبریں

جیو نیوز تین بجے کی ہیڈلائنز میں شامل سات اہم خبریں

1 اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل،محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں، پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں۔ پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ مذاکرات میں طے ہونا چاہیے کہ حکومت کب ہٹے...