by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، اسلام آباد کے ڈائریکٹر پر معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر دس دن کی تنخواہ کے برابر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔یہ معلومات رائٹ آف ایکسیس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 کے تحت مانگی گئی تھیں،...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آ باد (ای پی آئی )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے ۔ملاقات میں عمر...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی جاں بحق 2افراد شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والے کی شناخت سئنیرصحافی رضا محمد جمالی جبکہ زخمیوں کی پولیس اہلکار جینند خان اور شریف جمالی کے ناموں سے ہوئی ہے،...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
جیکب آباد( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ جیکب آبادمیں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 5 ماہ سزا بھگتنا ہوگی ۔پولیس نے ملزم ہاشم جتوئی کو 24 دسمبر 2021 کو شمبے چیک پوسٹ سے گرفتار کر...
by عابد علی | دسمبر 12, 2024 | تازہ ترین, سندھ
جیکب آباد (ای پی آئی ) گوادر میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوان عبدالستار کی نماز جنازہ جیکب آباد کے ریلوے اسکول میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں کورکمانڈر پنوعاقل چھائونی سمیت پاک فوج کے جوانوں رشتہ داروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی شہید کے جسد...
by عابد علی | دسمبر 11, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے 11 دسمبر 2024 کو اسلام آباد میں ملائیشین ہائی کمیشن کی کمشنر محترمہ میری رابرٹ اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملائیشیا میں پاکستانی قیدیوں کو درپیش مسائل اور دوطرفہ...