by عابد علی | جون 20, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (ای پی آئی )کشمور میں پولیس چوکی گنڈیر پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق کشمور کے نواحی علاقے میانی ایٹ بڈانی تھانہ کی گنڈیر شاخ پولیس چوکی پر جدید اسلحہ سے لیس نامعلوم ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا ۔ حملے کے...
by عابد علی | جون 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 شعیب شاہین ودیگر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج,مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا جس میں اقدام قتل اور ڈکیتی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں، درج مقدمے کے تحت 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مقدمہ سی ٹی ڈی اسلام آباد...
by عابد علی | جون 15, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد علی خان میانوالی جیل سے رہا.امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر...
by عابد علی | جون 15, 2024 | تازہ ترین, سندھ
خیرپور(ای پی آئی ) عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار لوڈر رکشہ سواروں کا تعلق شکارپور کے گاؤں پیر بخش کھوسو سے ہے، حادثے کا شکار ہونے والے زائرین تھے جو خیرپورناتھن شاہ کے...
by عابد علی | جون 14, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی):کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی کے ساتھ ویڈیو بناکر سوشل ميڊيا پر وائرل کردی. ایک کروڑ تاوان طلب کر لیا ڈاکوؤں نے مغوی کو ایک ہفتہ قبل بڈانی تھانہ کی حدود سے اغوا کیا تھا مغوی سراج احمد کا تعلق پنجاب سے ہے جو بڈانی میں ہندو تاجر کے برف کے کارخانے میں کام کرنے...
by عابد علی | جون 14, 2024 | تازہ ترین, سندھ
سانگھڑ (ای پی آئی ) ظلم کی انتہا۔ ظالم وڈیرے نے بے زبان جانور ( اونٹ ) کے کھیتوں میں جانے پر کلہاڑیوں کے وار کرکے ٹانگ کاٹ دی تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں وڈیری نے ظلم۔کی انتہا کردی بے زبان اونٹ وڈیرے کی زمینوں کھیتوں میں داخل ہواتو وڈیرہ آپے سے باہر ہوگیا...